بدھ , 28 ستمبر 2022

سوئس حکام نے روس کے کتنے اثاثے منجمد کر دیے؟

سوئس حکام نے روس کے اب تک منظور شدہ 6.8 ارب ڈالر مالیت کے اثاثے منجمد کر دیے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوئس حکام کا کہنا ہے کہ روسی اثاثے منجمد کرنے کا اعلان 8 جولائی کو کیا گیا تھا۔

سوئس حکام نے یہ بھی کہا ہے کہ کُل منجمد اثاثوں میں روسی 15 پراپرٹیز بھی شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

بی بی سی کی کارستانیاں

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) ملکہ برطانیہ کی موت کے بعد ہم نے میڈیا اور …