منگل , 23 اپریل 2024

پنجاب: مارکیٹوں کے اوقات میں توسیع میں مزید رعایت

لاہور: پنجاب حکومت نے مارکیٹوں کے اوقات میں توسیع میں مزید رعایت دے دی۔

پنجاب حکومت نے بازار رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی میں مزید ایک ہفتے کی رعایت دی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی میں رعایت کا اطلاق 19 جولائی تک رہے گا اور 19جولائی تک تمام بازار اوردکانیں پابندی سےمستثنیٰ ہوں گی۔

یہ بھی دیکھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس 59 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز تیزی کے رجحان سے …