جمعرات , 7 دسمبر 2023

پاکستان میں ٹوئٹر کی سروسز معطل ہونے کے بعد بحال

لاہور:پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروسز معطل ہونے کے بعد بحال ہوگئیں۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق پاکستان میں مشہور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر ڈاؤن ہے، یہ دنیا بھر کے صارفین کے لیے سوشل میڈیا ایپ ہے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ ٹوئٹر کریش ہو گیا تھا۔

لوگ اپنے اکاؤنٹس میں لاگ ان کرنے سے قاصر تھے، یعنی وہ کوئی ٹویٹ پوسٹ یا دیکھ بھی نہیں سکتے تھے، اس ساری صورتحال کے بعد ٹوئٹر کی کچھ ہی دیر بعد سروسز پاکستان میں بحال کردی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …