جمعہ , 7 اکتوبر 2022

عامر سہیل پاک لنکا ٹیسٹ سیریز کے کمنٹری پینل میں شامل

پاکستان سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان عامر سہیل کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔

روشن ابے سنگھے، رسل آرنلڈ، ڈینی موریسن اور ایچ ڈی ایکرمین بھی کمنٹری پینل میں ہیں۔

پاک سری لنکا سیریز میں نیوزی لینڈ کے جیف کرو آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے۔

آئی سی سی ایلیٹ پینل کمار دھرما سینا اور مرائس اراسمس آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے گال میں شروع ہوگا

یہ بھی دیکھیں

لاہور کے کھانوں نے تھوڑا مایوس کیا، کراچی کے کھانے شاندار تھے، معین علی

لاہور:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سات ٹی20 میچوں کی سیریز اختتام کو پہنچی اور انگلینڈ …