ہفتہ , 20 اپریل 2024

پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا

پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔

صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے فوج اور ایف سی کے جوان تعینات ہوں گے۔

ضمنی انتخابات کے لیے پرجوش انتخابی مہم رات 12 بجے ختم ہوچکی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …