پیر , 26 ستمبر 2022

خوشی ہے ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ووٹرز ہر قسم کے دباؤ اور ہراساں کرنے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ووٹرز خصوصاََ خواتین جنہوں نے ابھی تک ووٹ کاسٹ نہیں کیا وہ باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی خود مختاری اور حقیقی آزادی کا الیکشن ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے بعد اسحاق ڈار بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد: لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف …