جمعرات , 25 اپریل 2024

بلاول نے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔

ترجمان کے مطابق یہ ایک ہائبرڈ میٹنگ ہوگی۔ اجلاس میں شرکاء ذاتی طور پر اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …