ہفتہ , 20 اپریل 2024

پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو رہا کردیا گیا

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دست راست شہباز گِل کو عدالتی حکم پر رہا کردیا گیا۔

رہائی کے بعد شہباز گِل کا کہنا ہے کہ دل چاہتا ہے عمران خان سے وزارت داخلہ مانگوں اور عطا تارڑ کے سارے وٹ نکال دوں، مگر عطا اللّٰہ تارڑ کو معاف کرتا ہوں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز شہباز گِل کو فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اہلکاروں جیسی وردی پہنے مسلح اہلکاروں کا جتھا لے کر چلنے پر مظفر گڑھ سے گرفتار کیا گیا تھا

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …