اتوار , 5 فروری 2023

اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج شام بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کا کم سے کم درجۂ حرارت 25 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ آزاد کشمیر اور گلگت میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے

یہ بھی دیکھیں

کراچی میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،حیدرآباد، ٹھٹھہ،بدین میں آج اور کل گرج چمک کے …