بدھ , 24 اپریل 2024

یورپ کو ایران کی بر آمدات میں  39 فیصد اضافہ

تہران،  2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور پورپ کے درمیان تجارت 2 بلین یورو سے تجاوز کر گئی اور یورپ کو ایران کی بر آمدات میں  39 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور پورپ کے درمیان تجارت 2 بلین یورو سے تجاوز کر گئی اور یورپ کو ایران کی بر آمدات میں  39 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یورپی یونین کے دفتر شماریات یوروسٹَیٹ کے اعداد وشمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں  ایران اور یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے درمیان تجارت  گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد اضافہ ہے۔

جنوری سے مئی 2021 تک ایران اور یورپی یونین کے درمیان تجارت کا حجم 1 ارب 845 ملین یورو تک پہنچ گیا تھا جو 2020 کے اسی عرصے میں  2 ارب 75 ملین یورو تک پہنچ گیا تھا۔

2020 کے مئی کے مہینے میں یورپ کو ایران کی برآمدات کا حجم 45 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …