جمعہ , 19 اپریل 2024

پاسپورٹ ادائیگیاں آن لائن وصول کرنے کے لئے ایپ تیار

اسلام آباد: ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ادائیگیاں آن لائن وصول کرنے کے لئے ایپ تیار کر لی گئی۔

وزارت داخلہ کی ہدایت پر شہریوں کو بینکوں کی لمبی قطاروں سے نجات مل سکے گی، ادائیگیاں آن لائن کرنے کی ہدایت جاری کی تھیں۔

اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ ادائیگیوں کا یہ آن لائن سسٹم اس ماہ کے آخر تک کام کرنا شروع کر دے گا، پاکستان بھر میں کسی بھی جگہ ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ کے ذریعے آسانی کے ساتھ گھر بیٹھے پیمنٹ کی جا سکے گی۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …