پیر , 26 ستمبر 2022

کراچی تاجر اتحاد کا دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگانے پر سخت رد عمل

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے دکانوں کے بجلی کے بلوں پر ٹیکس کو زیادتی قرار دے دیا۔

آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن نے کہا ہےکہ کراچی میں ہر دکان کے بجلی کے بل پر جون سے ہی 6 ہزار روپے سیلز ٹیکس لگانا زیادتی ہے۔

ادھر کراچی چیمبر کے صدر نے کہا کہ ٹیکس لگاتے ہوئے حکومت نے دکان کےسائزکی تفریق نہیں کی۔

دوسری جانب سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن نے جیولرزپر 40 ہزارماہانہ ٹیکس لگانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔

جیولرز ایسوسی ایشن نے سوال اٹھایا کہ یکم جولائی سےشروع مالی سال کا ٹیکس گزرے مالی سال سے کیسے لاگو ہوسکتا ہے؟

یہ بھی دیکھیں

پٹرولیم قیمتوں میں صرف 8 پیسے کمی متوقع

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف …