ہفتہ , 20 اپریل 2024

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4800 میگاواٹ ہوگیا۔

ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27800 اورپیداوار 23 ہزارمیگاواٹ ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ لیسکوکےلاسز والےفیڈرزپر3گھنٹےکی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

ذرائع کے مطابق گڈوپاورپلانٹ کے 2 یونٹس سےبجلی بحال ہوگئی ہے تاہم پلانٹ کا 247 میگاواٹ کا ایک یونٹ تاحال بند ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …