جمعہ , 7 اکتوبر 2022

امریکہ کی 3 ممالک کو 2 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوجی سامان میں نیدرزلینڈ کیلئے 96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر سامان، آسٹریلیا کیلئے کروز میزائل اور متحدہ عرب امارات کیلئے سمندری حدود کی نگرانی کرنے والے آلات شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

میانمار کی فوجی عدالت نے جاپان کے صحافی کو 10 سال قید سنا دی

میانمار: میانمار کی فوجی عدالت نے قانون شکنی کے الزام میں جاپان کے صحافی “طورو …