جمعہ , 7 اکتوبر 2022

کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 631 نئے معاملات کی تصدیق

بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈ مثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے ضلع سرینگر میں 220، ضلع بارہمولہ میں 57، ضلع بڈگام میں 18، ضلع پلوامہ میں 08، ضلع کپواڑہ میں27، ضلع اننت ناگ میں 19، ضلع بانڈی پورہ میں 08، ضلع گاندربل 06، ضلع کولگام میں 02 اور شوپیان میں 02 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔ اِسی طرح ضلع جموں میں 162، ضلع اودھمپور میں 23، ضلع راجوری میں 11، ضلع ڈوڈہ میں 08، ضلع کٹھوعہ میں 07، ضلع سانبہ میں 04، ضلع پونچھ میں 20، ضلع رام میں 13، ضلع کشتواڑ میں 11 اور رِیاسی میں 05 نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں

یہ بھی دیکھیں

ملک بھر میں ٹی ٹی پی کے حملے بڑھنے کا خدشہ،الرٹ جاری

اسلام آباد:ملک میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردی …