بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

غاصب صیہونی دہشتگردوں کا فلسطینی قیدیوں کے مکانات دھماکے سے اڑا تے ہوئے!!

مقبوضہ فلسطین: صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی اسیروں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مسلسل احتجاج کے باوجود غاصب صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور جابرانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے قتل اور انکے مکانات کی مسماری میں وہ ذرہ برابر بھی تأمل سے کام نہیں لیتی اور یہ اقدامات اُس کے پسندیدہ مشغلوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مغربی کنارے میں واقع یہ مکان یوسف عاصی اور یحییٰ میری دو قیدیوں کا ہے جن پر ایک غاصب صیہونی آبادکار پر فائرنگ کرنے کا الزام ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بارشوں اور سیلاب سے افغانستان میں 32 افراد جانبحق۔

کابل:افغانستان کے صوبے پروان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے 32 افراد جانبحق اور …