بدھ , 24 اپریل 2024

روس کا بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ

ماسکو: چین کے بعد روس نے بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

روسی خلائی ادارے کے سربراہ نےپیوٹن کو بریفنگ میں بتایا کہ روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا حصہ نہیں رہے گا۔ انکا کہنا تھا روس خلاء سےمتعلق اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہے گا لیکن یہ فیصلہ حتمی ہے۔اس سےپہلے چین بھی امریکی پابندیوں کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے الگ ہوگیاتھا۔چین اپنا الگ خلائی اسٹیشن قائم کرنے پر کام کر رہا ہے جو تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …