بدھ , 28 ستمبر 2022

نائیجیریا میں بس پر فائرنگ، 5 افراد ہلاک

ابوجا: نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں مقامی کمپنی کا ملازم بھی شامل ہے جو بھارتی شہری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے بس کے 2 ڈرائیور اور پولیس کے 2 گارڈز بھی ہلاک ہوئے۔ پولیس کے جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے ہی حملہ آور فرار ہوگئے۔

یہ بھی دیکھیں

بی بی سی کی کارستانیاں

(تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی) ملکہ برطانیہ کی موت کے بعد ہم نے میڈیا اور …