جمعرات , 6 اکتوبر 2022

نوب مشرقی یوکرین میں فضائی حملوں میں 80 سے زائد غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ روسی وزیر دفاع

ماسکو: روسی وزارت دفاع کے مطابق جنوب مشرقی یوکرین میں فضائی حملوں میں 80 سے زائد غیرملکی جنگجو اور 470 یوکرینی فوجی ہلاک ہوئے۔ روسی وزیر دفاع نے انکشاف کیا کہ بہت سے غیرملکی جنگجو نامناسب تربیت اور جنگی تجربہ نہ رکھنے کی وجہ سے ہلاک ہوئے۔

اپریل میں روسی فوج نے کہا تھا کہ یوکرین میں سات ہزارغیرملکی فوجی موجود ہیں تاہم اب ان کی تعداد تین ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

یوکرین کی فوج نے پیش قدمی تیز کر دی ہے:یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے ملک کے جنوبی …