ہفتہ , 20 اپریل 2024

یوکرین میں امریکا کے فراہم کردہ جدید میزائل تباہ کردیے ہیں۔روسی وزارت دفاع

ماسکو: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا ہےکہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی یوکرین میں 19 امریکی ساختہ میزائل مار گرائے ہیں۔روسی وزارت دفاع کے مطابق نشانہ بنائےگئے میزائل ہائی موبیلیٹی آرٹلری راکٹ سسٹم ہیں جنہیں مشرقی اور جنوبی یوکرین میں نشانہ بنایا گیا۔

روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے علاقے کراماتورسک کے نزدیک جدید فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …