بدھ , 28 ستمبر 2022

مرتدسلمان رشدی وینٹی لیٹر پر آخری سانسیں لیتے ہوئے۔

واشنگٹن:امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق سلمان رشدی کے ایجنٹ اینڈریو وائلی نے کہا ہے کہ ان کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ان کے جگر کو بھی نقصان پہنچا ہے، بازو کے اعصاب کٹ گئے ہیں اور ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔سلمان رشدی کے ایجنٹ نے بیان میں کہا کہ ’اچھی خبر نہیں ہے۔‘

یہ بھی دیکھیں

آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات ہوئی تو قوم سے معافی مانگ لوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کوئی غلط بات …