بدھ , 24 اپریل 2024

مقبوضہ فلسطین،مسلح کارروائیوں میں 9 صیہونی زخمی

بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں مسلح کارروائیوں میں 9 صیہونی زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ فائرنگ کے واقعات دیوار براق کے قریب پیش آئے۔ان واقعات کے بعد صیہونیوں میں کھبلی مچ گئی اور پولیس نے علاقے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ اسرائیلی فوج کی بڑی تعداد نے القدس کے سلوان محلے پر دھاوا بول دیا ہے اور حملہ آور کی تلاش میں ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …