بدھ , 28 ستمبر 2022

آج ملک بھر میں 75ویں یوم آزادی بھرپور عقیدت اور احترام سےمنایا جارہا ہے.

اسلام آباد: پاکستان بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا دن بھرپور عقیدت اور احترام سے منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فضا قومی پرچم اور نعروں سے گونج اٹھی ہے۔دن کے آغاز پر ملک اور قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی جارہی ہیں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی جائے گی جبکہ مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوگی۔

 تمام مومنین اگرچہ غم ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام میں غمگین ہیں مگر وطن کی آزادی ہمیں برصغیر کی اس تاریخ کی جانب متوجہ کرتی ہے کہ یہ وہی دھرتی تھی جس نے مقاومت اور شجاعت کے ساتھ برطانوی سامراجی سسٹم کو نکال باہر پھینکا تھا.

 

یہ بھی دیکھیں

ہم، یونان کو ترکیہ پر مسلط کرنے والوں کی نیت سے بخوبی واقف ہیں:اردگان

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ” ہم یونان کو بتا دینا …