ہفتہ , 1 اکتوبر 2022

القدس آپریشن صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کارروائیوں کا فطری ردعمل ہے۔ فوزی برہم

حماس کے ترجمان فوزی برہم نے القدس آپریشن پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی آبادکاروں کی جارحانہ کارروائیوں کا فطری ردعمل قرار دیا۔ حماس کے ترجمان نے کہا کہ صیہونی آبادکار ہمارے لوگوں، ہماری زمین اور ہمارے مقدس مقامات کے خلاف روزمرہ کے جرائم میں ملوث ہیں۔ القدس میں ہمارے لوگوں کے خلاف قابضین کے جابرانہ اقدامات اور حفاظتی اقدامات میں شدت ان کے عزم کو کمزور نہیں کرے گی۔

یہ بھی دیکھیں

جوہری معاہدے پر سمجھوتہ ممکن بشرطیکہ امریکہ نیک نیتی کا مظاہرہ کرے،ایران

تہران:ایران کے صدر نے کہا کہ جوہری معاہدے پر سمجھوتہ ممکن ہے بشرطیکہ امریکہ نیک …