اتوار , 25 ستمبر 2022

شاتم رسول(ص) سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والا مجاہد لبنانی نژاد ہے۔ علی قاسم طحفی

بیروت: ملعون شاتم رسول(ص) سلمان رشدی کو چاقو گھونپنے والے مجاہد ہادی مطرکا آبائی تعلق لبنان کے جنوب میں واقع گاؤں یارون سے ہے۔ یارون کی بلدیہ کے سربراہ علی قاسم طحفی نے بتایا کہ مطر کے والد اور والدہ دونوں کا تعلق ان کے گاؤں سے ہے۔البتہ ہادی مطر امریکا میں پیدا ہوا اور وہ کبھی یارون نہیں آیا۔ وہ نیو جرسی کے علاقے فیئرویو سے تعلق رکھتا ہے۔اس کی عمر 24 سال ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

روس یوکرین جنگ کے اثرات، امریکی شرح سود میں اضافہ، یورپ میں بھی معاشی بحران

نیویارک: روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا، امریکا نے شرح سود …