جمعہ , 19 اپریل 2024

انسانی حقوق کے عالمی چمپین امریکہ کی ریاستی دہشت گردی۔!!!

امریکہ میں پولیس کا ظلم و ستم ایک عام سی بات ہے اور خصوصا سیاہ فام شہری اس ظلم و ستم کا شکار زیادہ ہوتے ہیں اور ہر سال بہت سے لوگ پولیس تشدد میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔

انسانی حقوق کے عالمی چمپین امریکہ جسمانی تشدد کی شکایت میں پہلے نمبر پر ہے۔ جب کہ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں جنسی زیادتی کی شکایت میں دوسرے نمبر پر ہیں۔

امریکہ میں ہر سال پولیس کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد جنسی زیادتیوں کے واقعات پیش آتے ہیں ۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …