منگل , 27 ستمبر 2022

اسلامی جمہوریہ ایران کا بڑے پیمانے پر فوجی ڈرون مشقوں کا آغاز

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے سابق ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے وارنٹ …