ہفتہ , 20 اپریل 2024

شامی فوج نے ایک اور غاصب صیہونی میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔

دمشق : شامی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوج کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ صیہونی فوج نے شام کے مغربی علاقے مصیاف پر میزائل داغے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل نے یہ حملہ شام کے تحقیقاتی مرکز پر کیا تھا۔ صیہونی فوج نے4 کروز میزائل اور 16 گائیڈڈ فضائی بم داغے۔ شامی فوج کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے میزائلوں کو ہوا میں ہی ناکارہ بنا دیا۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیل دنیا کی ہمدردیاں کھو چکا ہے: امریکی عہدیدار

واشنگٹن:امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مارک وارنر نے کہا کہ یہ …