منگل , 27 ستمبر 2022

مسجد میں دھماکہ،طالبان حامی مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت 18 افراد ہلاک

کابل: افغان حکام کے مطابق ملک کے مغربی شہر ہرات کی سب سے بڑی مسجد میں جمعہ کو ایک دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں طالبان حامی مولوی مجیب الرحمان انصاری سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طالبان حکام اور مقامی طبی عملے نے بتایا کہ کم از کم 21 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

تائیوان میں غیر ملکی مداخلت کو کچل کر رکھ دیا جائے گا: چین

نیویارک:چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ وہ تائیوان کے حوالے سے "غیر ملکی …