پیر , 3 اکتوبر 2022

انصارا للہ یمن کی جدید میزائلوں کی نمائش

تاریخ میں کچھ بھی لکھا جائے مگر حقیقت یہی ہے کہ آل سعود نے یمن پر دنیا کی تمام استعماری طاقتوں کو اپنے ساتھ ملا کر جنگ مسلط کی اور امیرالمومنین امام علی(ع) کے حقیقی متوالوں اور پیروکاروں کو شکست دینے کی تمام تر کوششیں کر ڈالیں……ہوا یہ کہ یمنی قوم نے جہاں سات سال آل سعود کو ناکوں چنے چبوا ڈالے وہاں متحد سے متحد ہوکر اپنا ارتقائی سفر (عسکری اور روحانی میادین میں) بھی طے کرلیا….

ایک ہفتہ قبل جب آل سعود سمجھ رہا تھا کہ اب یمنی قیادت اور بالخصوص عوام جنگ سے تھک کر صلح کی التجا کریں گے….. یمنی قیادت نے عسکری پریڈ کے ذریعے آل سعود اور اس کے آقاوں کو حیران کن اور رسوا کن جواب دیا ہے…..

یہ بھی دیکھیں

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت سفر کرنے سے خبردار کردیا

نئی دہلی: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے …