ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکیہ کا جنگی جہاز اسرائیلی بندرگاہ پر لنگر انداز

استنبول: 10سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کا بحری جنگی جہاز اسرائیل کی حائفہ بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔ ترکیہ کے بحری جنگی جہاز نے امریکی بحریہ کے جہاز کے ساتھ حائفہ کا سفر کیا، دونوں نیٹو کی مشق کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک جہاز چند روز اسرائیل میں ہی قیام کرے گا جہاں اس میں ایندھن بھرا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …