پیر , 3 اکتوبر 2022

روس کا اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کیخلاف ووٹ دینے کا عندیہ

ماسکو: روس نے اوپیک پلس کے اجلاس میں تیل کی پیداوار کم کرنے کے خلاف ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپیک پلس کے اجلاس میں ماسکو تیل کی پیدوار کم کرنے کی مخالفت کرے گا، تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس میں روس اور سعودی عرب تیل پیداکرنے والے بڑے ممالک میں سے ایک ہیں۔مبصرین کا کہنا ہے کہ تیل کی پیدوار کم نہ ہونے سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مستحکم رہنے کی توقع ہے۔

یہ بھی دیکھیں

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت سفر کرنے سے خبردار کردیا

نئی دہلی: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے …