جمعہ , 19 اپریل 2024

کابل روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خودکش حملہ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خودکش حملہ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق خود کش بمبار نے روسی سفارت خانے کے گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کےوقت سفارت خانے میں ویزے کے حصول کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …