پیر , 26 ستمبر 2022

غیر ملکی زائرین کا ایران سے عراق میں داخلے کا مسئلہ حل ہوگیا

تہران:ایران کے نائب صدر نے اعلان کیا ہے کہ عراقی حکومت نے شلمچہ باڈر سے غیر ملکی زائرین کے عراق میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے جمعرات کی شام شلمچہ باڈر کا دورہ کیا اور وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

انہوں نے اعلان کیا کہ عراقی وزیر اعظم سے بات چیت کے بعد شلمچہ کےانٹرنیشنل باڈر سے غیر ملکی زائرین کے عراق میں داخل ہونے کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس سے پہلے عراقی حکام غیر ملکی زائرین کو ایران کے زمینی راستوں سے عراق میں داخلے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔

یہ بھی دیکھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گر کر تباہ، 6 اہلکار شہید

کوئٹہ:پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ پاک …