منگل , 23 اپریل 2024

یورپ کا یوکرین سے افریقہ جانے والے غلے کے بحری جہازوں پرقبضہ

لندن:87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو افریقہ کے نام پر یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب یورپی ممالک جا پہنچے ہیں۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہ یوکرین سے افریقہ کے غریب ممالک کے نام پر غلہ لے جانے والے بحری جہاز فقیر وغریب ممالک کا رخ کرنے کی بجائے یورپ جا پہنچے ہیں۔

پوتین نے کہا کہ غلے کے 87 جہازوں میں سے صرف 2 افریقہ پہنچے ہیں، فقیر اور غریب ممالک میں ممکنہ قحط کا بہانہ بنا کر انہوں نے بحری راستے کھولنے کا مطالبہ کیا لیکن 87 غلے سے بھرے بحری جہاز جو یوکرین سے نکلے ہیں، ان میں سے صرف 2 غریب ممالک کی طرف گئے ہیں باقی سب نے یورپ کا رخ کیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …