جمعہ , 19 اپریل 2024

چین میں زلزلے سے اموات کی تعداد 93 ہو گئی

بیجنگ: چین کے صوبہ سچوان میں 5 ستمبر کو آنے والے زلزلے کے بعد سے اموات کی تعداد 93 ہو گئی ہے۔ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق صوبہ سچوان کی لوڈنگ کاؤنٹی اور مضافات میں 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد سے تاحال 25 افراد لاپتا ہیں۔

ریسکیو ہیڈکوارٹر کے مطابق 55 اموات پریفیکچر گانزی تبتی میں اور 38 یاآن میں ہوئیں جبکہ لوڈنگ میں 9 اور یاآن کی شمیان کائونٹی میں 16 افراد لاپتا ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی …