پیر , 3 اکتوبر 2022

کینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی کینیڈین سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا:کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں فائرنگ کے واقعات میں پاکستانی کینیڈین محمد شکیل اور ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور کو ہملٹن شہر میں ہلاک کردیا گیا۔

حملہ آور کی شناخت 30 سالہShawn Petry کے نام سے کرلی گئی۔رپورٹس کے مطابق محمد شکیل ملٹن میں آٹو ورکشاپ کے مالک تھے، فائرنگ کے واقعات کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت سفر کرنے سے خبردار کردیا

نئی دہلی: کینیڈا نے اپنے شہریوں کو بھارت کی مختلف ریاستوں کے سفر کرنے سے …