پیر , 26 ستمبر 2022

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت آج لندن پہنچایا جائے گا

لندن:ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ کا تابوت ہوائی جہاز کے ذریعے آج لندن پہنچایا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا میں ملکہ کا تابوت سینٹ جائلز کتھیڈرل پہنچایا گیا۔

ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات 19 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔واضح رہے کہ برطانیہ کی ملکہ الزبتھ الیگزینڈرا میری ونڈسر 8 ستمبر کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک؛ ملزم بھارتی فوج کا اہلکار نکلا

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے غسل خانے میں طالبات کی …