پیر , 26 ستمبر 2022

چین میں دنیا کی سب سے زیادہ بل کھاتی عمارت کا افتتاح

چین نے حال ہی میں دنیا کی سب سے زیادہ بل کھاتی ہوئی عمارت کا افتتاح کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ بل کھاتی ہوئی خمدار عمارت بنانا تقریباََ ایک ناممکن سی بات ہے لیکن چین نے اس ناممکن کام کو ممکن کرکے دکھایا ہے اور اس عمارت کو دنیا کی سب سے (ٹوئسٹِڈ بلڈنگ) یعنی خمدار عمارت ہونے کا اعزاز دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، چین میں قطبین کی دلچسپ روشنیوں سےمتاثر ہوکر 180 میٹر لمبی ایک ایسی عمارت بنائی گئی ہے اور اس عمارت کو کئی بل دیے گئے ہیں اور اس ٹاور کو ’ڈانس آف لائٹ ٹاور‘ کا نام دیا گیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک؛ ملزم بھارتی فوج کا اہلکار نکلا

چندی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے غسل خانے میں طالبات کی …