جمعہ , 19 اپریل 2024

امریکا افغان عوام کے اثاثوں کا مالک نہیں،ترجمان طالبان

کابل:افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے اثاثے امریکا نے چھینے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکا نے افغان عوام کی ملکیت پر قبضہ کیا ہوا ہے، امریکا افغان عوام کے اثاثوں کا مالک نہیں۔

ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ امریکا نے افغان مرکزی بینک کے 7 ارب ڈالر کے اثاثے امریکا میں ہی منجمد کیے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ افغان عوام کے اثاثے بغیر شرط جاری کیے جائیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …