جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکا میں دو طیارے فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک

کولوراڈو: امریکا میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے، حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں تیس میل دور پیش آیا۔

دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے، حادثے میں مارے جانے والے تینوں افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

روس کے الیکشن میں مداخلت نہ کی جائے: پیوٹن نے امریکا کو خبردار کر دیا

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ …