جمعرات , 6 اکتوبر 2022

پاک انگلینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی

کراچی:پاکستان اور انگلینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی کراچی میں رونمائی کردی گئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے کپتانوں کی موجودگی میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ہوئی۔

پاکستان اور انگلش ٹیم کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز کل سے کراچی میں ہورہا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا فائنل ٹاکرا آج ہوگا

لاہور:پاکستان انگلینڈ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کا فائنل ٹاکرا آج لاہور میں ہوگا۔پاکستان اور …