جمعرات , 25 اپریل 2024

شیخ زکزاکی کا اسلامی ممالک سے سامان خریدنے پر زور

ابوجا:نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی نے گزشتہ روز اس کے دارالحکومت ابوجا میں اپنی رہائش گاہ پر شیعہ تاجروں اور اسلامی تحریک نائیجیریا کے بزنس فورم کے اراکین سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں شیخ زکزاکی نے اسلامی ممالک اور حکومتوں کے ساتھ تجارتی انفراسٹرکچر میں اضافے اور مضبوطی کے حوالے سے بعض نکات کا اظہار کیا اور اسلامی ممالک سے اشیا کی خریداری اور درآمد کے حجم میں اضافے کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …