بدھ , 28 ستمبر 2022

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس تو نہیں کی البتہ ہوٹل میں ٹینس کھیلی اور انڈور سپورٹس کھیل کر خوب انجوائے کیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

یہ بھی دیکھیں

قومی کرکٹ ٹیم 200 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

کراچی: انگلینڈ کے خلاف نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد قومی ٹیم …