بدھ , 28 ستمبر 2022

ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشقیں جلد منعقد ہوں گی؛جنرل محمد باقری

تہران:ایرانی جنرل نے کہا کہ ممکنہ طور پر پاکستان، عمان اور کئی دوسرے ممالک اس مشق میں شرکت کریں گے۔ایرانی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقد ہونے والی پریڈ کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تین مہینوں میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق منعقد ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ تین مہینوں میں ایران، چین اور روس کی مشترکہ سمندری مشق شمالی بحر ہند میں منعقد کی جائے گی۔ایرانی جنرل نے کہا کہ ممکنہ طور پر پاکستان، عمان اور کئی دوسرے ممالک اس مشق میں شرکت کریں گے۔

یہ بھی دیکھیں

مسجد اقصی انقلابوں کا ایندھن، امن اور جنگ کا دروازہ

مسجد اقصی سے متعلق بات چیت صرف ایک مکان کی گفتگو نہیں ۔ یہ تو …