بدھ , 30 نومبر 2022

رواں سال کا دوسرا اورآخری سورج گرہن 25 اکتوبر ہوگا

کراچی: رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25اکتوبر کو سورج کو گرہن لگے گا،جس کا مشاہدہ جذوی طورپرپاکستان میں بھی کیا جاسکے گا،جذوی سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر58منٹ پرہوگا،4بجے سورج گرہن عروج پرہوگا،جس کا اختتام 6بجکر2منٹ پرہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے علاوہ سال کا آخری سورج گرہن یورپ کے بیشترحصوں،ایشیاء کے مغربی حصوں،شمالی افریقہ سمیت مشرق وسطیٰ میں بھی دیکھا جاسکےگا۔

یہ بھی دیکھیں

50 کروڑ صارفین کا واٹس ایپ ہیک؛ زکر برگ نے ڈیٹا محفوظ کرنے کا طریقہ بتادیا

ہیکرز نے دنیا بھر میں واٹس ایپ کے تقریباً 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک …