بدھ , 30 نومبر 2022

ٹی20 سیریز؛ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں جنہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔تفصیلات کے بعد دونوں ٹیمیں آج آرام کرنے کے بعد کل سے پریکٹس سیشن شروع کریں گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پانچواں میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ سیریز دو دو سے برابر ہونے کے بعد لاہور کے میچز پر سب کی نظریں مرکوز ہوچکی ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

انگلش ٹیم کے کپتان کا ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

کراچی: انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوک نے پاکستان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز …