جمعہ , 19 اپریل 2024

ایرانی عوام دہشت گرد گروپوں کا منہ توڑ جواب دیں گے: وزیر داخلہ احمد وحیدی

تہران: ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلامی جمہورریہ ایران عوام پر بھروسے اور مستقبل کے لیے ایک توانا اور بڑھتی ہوئی امید کے ساتھ دشمنوں کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دے گا اور ہمیشہ کی طرح دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپوں کا منہ پر زبردست ضرب لگائے گا۔یہ بات احمد وحیدی نے قومی فائر فائٹرز دن کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران ایرانی عوام کی طاقتور موجودگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ موجودگی ایک باوقار اور شاندار مستقبل کی امید کی عکاسی کرتی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

صہیونی وحشیانہ حملوں نے مغربی تہذیب و تمدن کے چہرے سے نقاب اتار دیا،آیت اللہ سید علی خامنہ ای

تہران:بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ طوفان …