بدھ , 30 نومبر 2022

جاپان کا روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم

ٹوکیو:جاپان کی حکومت نے روسی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق روسی سفارت کار کو 10 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ ماہ ولاڈی واسٹک شہر میں قائم جاپانی قونصل خانے کے قونصل جنرل کو جاسوسی کے الزام میں ملک چھوڑنےکی ہدایت کی تھی۔

 

یہ بھی دیکھیں

فلسطین کے چپے چپے کی آزادی ہمارے قومی حقوق میں سرفہرست ہے:خالد مشعل

مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس‘ کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے …