بدھ , 30 نومبر 2022

عراق، امریکی فوجی اڈے کے قریب مسلح جھڑپیں

بغداد:عراقی ذرائع نے اربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے کے قریب شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔خبروں میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوجی اڈے کے قریب جاری جھڑپوں میں مختلف طرح کے ہتھیار استعمال کیے جا رہے ہیں ۔ کہا جارہا ہے کہ جھڑپوں میں کم سے کم پانچ افراد مارے جا چکے ہیں اور۔ درجنوں افراد زخمی بتائے جاتے ہیں۔

اربیل میں الحریر نامی امریکی فوجی اڈے کے قریب ہونے والی ان جھڑپوں کی نوعیت کے بارے میں آخری اطلاع آنے تک کوئی رپورٹ سامنے نہیں آسکی تھی

 

یہ بھی دیکھیں

سپاہ پاسداران نے جنوبی علاقے میں ایک عرب انٹیلی جنس سروس کی سازشوں کو بے نقاب کیا

تہران:سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک ایک رجعت پسند عرب انٹیلی جنس سروس کے ایک ایجنٹ …